ماسکو:(این پی جی میڈیا) روس سے دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ٹورنامنٹ چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی چھین لی گئ۔
تفصیلات کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین کے ساتھ جنگ کا آغاز کرنے کی وجہ سے روس سے چیمپیئنز لیگ کے فائنل کی میزبانی چھین کر پیرس کو دے دی گئ ہے۔