NPG Media

روسی فوج یوکرین کے دارالحکومت کیف میں داخل

کیف:(این پی جی میڈیا) روسی فوج یوکرین کے دارالحکومت کیف میں داخل ہو گئ، یوکرین کے صدر نے عوام سے روسی فوج کے خلاف لڑنے کا کہ دیا۔

غیر ملکی خبر رسا ایجنسی کے مطابق روسی فوج یوکرین کے دارالحکومت کیف کے علاقے اوبولون میں داخل ہو گئ۔ مقامی لوگوں کی جانب سے شئیر کی گئ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ روسی ٹینک کیف کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

دوسری جانب یوکرین کے صدر اور وزارت دفاع نے یوکرین کے شہریوں کو روس کے خلاف لڑنے کا کہ دیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal