NPG Media

روس کا یوکرائن کے ایٹمی پلانٹ پر قبضہ

کیف:(این پی جی میڈیا) روس نے یوکرائن کے ایٹمی پاور پلانٹ چرنوبل پر قبضہ کر لیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے یوکرائن کے ایٹمی پاور پلانٹ چرنوبل پر قبضہ کر لیا ہے۔ یوکرین کی نیوکلئیر ایجنسی کے مطابق روس کے قبضے کے بعد چرنوبل سے تباہ کار شعاعوں کے اخراج میں اضافہ ہو گا۔

واضح رہے کہ یہ چرنوبل وہی علاقہ ہے جہاں 1986 میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ایٹمی سانحہ ہوا تھا اور یہ علاقہ پچھلے 36 سال سے انسانوں کے لیے نو گو ایریا تھا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal