NPG Media

روس یوکرائن جنگ: اہم اسلامی ملک کا یوکرائن کی حمایت کا اعلان

استنبول:(این پی جی میڈیا) روس یوکرائن جنگ کے آغاز کے ساتھ ہی اہم اسلامی ملک ترکی نے یوکرائن کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رسا ایجنسی کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے روس کی جانب سے یوکرائن پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ ترک صدر نے یوکرائن کی ہر ممکن مدد کرنے کا بھی اعادہ ظاہر کیا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal