NPG Media

روس کا یوکرائن پر میزائل حملہ، 40 فوجی ہلاک

FILE - In this photo taken from a footage distributed by Russian Defense Ministry Press Service on Sept. 26, 2020, Russian rockets launch from missile systems during the main stage of the Kavkaz-2020 strategic command-and-staff exercises at the Kapustin Yar training ground, Russia. Russia's military has, in addition to tanks and other armored vehicles that are perfectly equipped for mud, a range of fighter jets and missiles that are the hallmarks of any modern military. (Russian Defense Ministry Press Service via AP, File)

ماسکو:(این پی جی میڈیا) روس یوکرائن جنگ شدت اختیار کر گئ۔ روس نے یوکرائن کے اہم شہروں پر میزائل داغ دیے۔ روسی میڈیا کے مطابق یوکرائن کے 40 فوجی ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی۔

تفصیلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن کے یوکرائن پر حملے کے اعلان کے ساتھ ہی روسی میزائلوں نے یوکرائن کے اہم شہروں ،ائیرپورٹس اور ائیر ڈیفنس سسٹم کو نشانہ بنایا۔ جس کی صورت میں یوکرائن کے 40 فوجی جان کی بازی ہار گئے۔ حملے میں عام شہریوں کے مرنے کی بھی اطلاعات موصول ہوئ ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal