NPG Media

یورپی طاقتیں بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی، روسی وزیر خارجہ

FILE PHOTO: Russian Foreign Minister Sergei Lavrov attends a joint news conference with British Foreign Secretary Liz Truss in Moscow, Russia February 10, 2022. Russian Foreign Ministry/Handout via REUTERS/File Photo

ماسکو:(این پی جی میڈیا) روسی وزیر خارجہ نے روس یوکرائن جنگ کا ذمہ یورپی طاقتوں کے سر ڈال دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مغربی طاقتیں بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم جنگ شروع ہونے کے باوجود یوکرائن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal