NPG Media

بھارت میں ہندو انتہاپسند بے قابو ہو گئے

ممبئ:(این پی جی میڈیا) بھارت میں ہندو انتہاپسند بے قابو ہو گئے۔ مودی کی اسلاموفوبیا سوچ نے پورے بھارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں اسلامو فوبیا کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کا تازہ نشانہ بھارتی ریاست بہار کی حجاب میں ملبوس ایک عورت بنی ہے۔ وائرل ویڈٰیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بینک کا ملازم مسلم خاتون کو حجاب میں ہونے کی وجہ سے رقم دینے سے انکار کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ مودی حکومت کی اکھنڈ بھارت بنانے کی پالیسی کی وجہ سے اقلیتوں کا بھارت میں رہنا محال ہو چکا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal