NPG Media

روسی پارلیمنٹ نے پیوٹن کو یوکرائن کو اہم اجازت دے دی

ماسکو:(این پی جی میڈیا) روس کی پارلیمنٹ نے پیوٹن کو یوکرائن کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی اجازت دے دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے ملک سے باہر مشرقی یوکرائن کے علاقے میں روسی فوج کو تعینات کرنے کی اجازت مانگی تھی۔ جس پر روس کے 153 سینیٹرز نے فیصلے کے حق میں ووٹ دیا جبکہ ایک سینیٹر نے بھی فیصلے کی مخالفت نہیں کی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal