NPG Media

روس یوکرائن جنگ، امریکی صدر نے روس پر پابندیاں لگا دی

واشنگٹن(این پی جی میڈیا) روس اور یوکرائن میں بڑھتی ہوئ کشیدگی کی وجہ سے امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے کئ اداروں اور شخصیات پر پابندیاں لگا دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے یوکرائن پر حملے کے پیش نظر روس کے اہم اداروں اور شخصیات پر مالی پابندیاں لگا دی ہیں۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روس سے جنگ کا کوئ ارادہ نہیں مگر نیٹو اتحاد کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ روس جلد سے جلد اپنی فوجیں یوکرائن باڑڈر سے پیچھے ہٹا لے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوکرائن کو دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی ہر صورت جاری رکھیں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal