NPG Media

 سابق وزیرداخلہ رحمان ملک انتقال کر گئے

اسلام آباد:(این پی جی میڈٰیا) پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما رحمان ملک کرونا کی وجہ سے 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق کرونا وبا کی وجہ سے رحمان ملک کے پیھپیھڑے متاثر ہوئے تھے اور وہ کئ روز سے وینٹی لینٹر پر تھے۔

رحمان ملک 2008 سے لیکر 2013 تک پاکستان کے وزیر داخلہ تھے۔

رحمان ملک کو بینظیر بھٹو کے قریبی ترین ساتھیوں میں تصور کیا جاتا تھا۔۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin