NPG Media

روس یوکرائن جنگ، تیل کی قیمت آسمان کو چھونے لگی

لندن:(این پی جی میڈٰیا) روسی صدر کے مشرقی یوکرائن کے علیحدگی پسند علاقوں کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے اور یوکرائن میں امن فوج داخل کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت آسمان کو چھونے لگی۔

تفصیلات کے مطابق چند دن پہلے 94 ڈالر فی بیرل بکنے والے خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئ جبکہ لندن برینٹ خام تیل 99 ڈالر کی سطح عبور کر گیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal