NPG Media

کرونا سے بھی خطرناک وبا دنیا پر حملہ آور ہونے کو تیار

نیویارک:(این پی جی میڈیا) کرونا سے بھی خطرناک وبا دنیا پر جلد حملہ آور ہو سکتی ہے۔

 غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے بارے میں معلومات ہونے کی وجہ سے اس کے خطرات میں کمی دیکھنے میں آئ ہے مگر کورونا وائرس فیملی سے تعلق رکھنے والے مختلف پیتھوجن سے نئی وبا پھیل سکتی ہے ۔ لیکن  اگر ابھی سے سرمایہ کاری کی جائے تو طبی ٹیکنالوجی میں پیش رفت  دنیا کو اس سے لڑنے کیلئے مزید مدد دے گی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal