NPG Media

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی:(این پی جی میڈیا) سابق پاکستان ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی کرونا سے صحتیاب ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سٹار پلئیر شاہد آفریدی کرونا سے صحتیاب ہو کر جلد ہی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔
ٹیم کوئٹہ کے مینیجر کے مطابق شاہد آفریدی کل ٹیم ہوٹل آجائیں گ جہاں ان کا اینٹی جین ٹیسٹ کیا جائے گا اور ٹیسٹ منفی آنے کی صورت میں وہ 3 روزہ قرنطینہ سے بھی مثتثنی ہو جائیں گے اور وپ 3 فروری کو میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin