NPG Media

سعودی عرب نے بھارتی اداکار سلمان خان کو اہم اعزاز سے نواز دیا

ریاض:(این پی جی میڈیا) سعودی حکومت نے بھارتی ادکار سلمان خان کو پرسنلٹی آف دی ائیر کے اہم اعزاز سے نواز دیا۔
تفصیلات کے مطابق سلمان خان نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی جس میں سعودی حکومت کی جانب سے سلمان خان کو ایوارڈ دیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں اداکار سلمان خان، شلپا شیٹی اور دیگر اداکاروں کے ہمراہ اپنے ’دبنگ ری لوڈِڈ ‘شو کے لیے سودی عرب گئے تھے۔

شو کا انعقاد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آرٹس اینڈ کلچر فیسٹیول ’ریاض سیزن2021‘ کے تحت ہوا تھا اور اسے بہت پذیرائی ملی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal