NPG Media

پی ایس ایل 7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیت کے لیے پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی:(این پی جی میڈیا) پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔ کوئٹہ کی جانب سے 22 سالہ انگلش بیٹسمن ول سمید نے 97 رنز کی عمدہ اننگ کھیلی جبکہ احسن علی نے 73 رنز بنائے۔
پشاور کی جانب سے عثمان قادر نے نپ تلی باؤلنگ کرتے ہوئے اپنے 4 اوورز میں 20 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
واضح رہے کہ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin