NPG Media

پی ایس ایل 7: آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ہو گا

کراچی:(این پی جی میڈیا) پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے دوسرے میچ میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آمنا سامنا ہو گا۔
تفصیلات کےمطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق 7:30 پر شروع ہو گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی محمد سرفراز کریں گے جبکہ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کی آج کے میچ میں شرکت غیر یقینی ہے اور ان کی غیر موجودگی میں شعیب ملک ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی بوم بوم شاہد آفریدی کرونا مثبت آنے کی وجہ سے پی ایس ایل 7 کے ابتدائ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin