NPG Media

پی ایس ایل 7: افتتاحی تقریب میں 2 کروڑ 50 لاکھ کا خرچہ ہوا

کراچی:(این پی جی میڈیا) پی ایس ایل سیزن 7 کی محض 20 منٹ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو ڈھائ کروڑ روپے دینے پڑ گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ کی 70 سالہ تاریخ کی ڈاکومینٹری بھی پیش کی گئ۔
ذرائع کے مطابق اس مختصر سی افتتاحی تقریب میں پی سی بی کو ڈھائ کروڑ معاوضہ ادا کرنا پڑا جبکہ 2021 میں افتتاحی تقریب پر تقریبا 20 کروڑ سے زائد خرچہ آیا تھا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin