NPG Media

دنیا کی پہلی پورن یونیورسٹی میں کلاسز شروع

میڈلن:(این پی جی میڈیا) دنیا کی پہلی اور انوکھی پورن یونیورسٹی میں باقاعدہ طور پر کلاسز کا آغاز ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فحش فلموں کی اداکارہ امرانتا ہانک نے کولمبیا میں دنیا کی پہلی پورن یونیورسٹی کھول دی ہے جس میں کلاسز کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔ یہ فحش یونیورسٹی پورن پر لیکچرز، کانفرنسیں فراہم کرنے کے علاوہ فحش مواد کی تیاری، اداکاری اور مارکیٹنگ کے ہنر بھی سیکھائے گی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal