NPG Media

سوئی میں ناپاک دہشتگردوں کا حملہ، 4 افراد شہید 8 زخمی

سوئی:(این پی جی میڈیا) بلوچستان کے ضلع سوئ میں بذدل دہشتگردوں کا حملہ، 4 افراد شہید جبکہ 8 زخمی۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر سرفراز بگٹی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سوئ میں آج دہشتگرداوں کے حملے میں ان کے کزن سائیں بخش سمیت 4 افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ اب تک 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئ ہے۔
سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ یہ حملہ بلوچستان ری پبلکن آرمی نے کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبائ اور وفاقی حکومت بلوچستان کے معصوم لوگوں کی خفاظت کرنے میں ناکام ہو گئ ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin