NPG Media

روشنیوں کے شہر کراچی میں پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

کراچی:(این پی جی میڈیا)روشنیوں کے شہر کراچی میں پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد، نیشنل اسٹڈیم کراچی میں رنگوں کی بہار آ گئ۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ 7 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں پی ایس ایل 7 کا انتھیم گانے والے معروف سنگر عاطف اسلم نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔
افتتاحی تقریب میں پیراٹروپرز نے طیارے سے چھلانگ لگا کر اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی آواز میں پاکستان کرکٹ کی شاندار تاریخی ڈاکومینٹری بھی پیش کی گئ۔جس میں دنیائے کرکٹ پر راج کرنے والے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin