NPG Media

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے مودی حکومت کو فرعون سے تشبیہ دے دی

سری نگر:(این پی جی میڈیا) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں پر اس طرح مظالم ہو رہے ہیں جیسے فرعون نے بنی اسرائیل پر ظلم و ستم ڈھائے تھے۔

تفصیلات کے مطابق 3 دفعہ مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلی رہنے والے فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں اس وقت لاوا پک رہا ہے اور مجھے یقین ہے کہ اللہ پاک ایک اور موسی بھیجیں گے جو اس قوم کو آ کر بچائیں گے۔

بھارتی میڈیا ہاؤس دی وائر کو دیے گئے انٹرویو میں فاروق عبداللہ نے یہ بات کہی اور وہ متعدد مقامات پر آبدیدہ بھی ہو گئے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin