NPG Media

امریکا طاقت کے نشے میں مغرور ہو گیا تھا، سابق سوویت صدر میخائل گورباچوف

ماسکو:(این پی جی میڈیا) سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گورباچوف کا کہنا ہے کہ سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں چور ہو کر مغرور ہو گیا تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق سوویت یونین کے صدر کا کہنا تھا کہ امریکا کی بالادستی کی خواہش اسے نیٹو میں لے گئ اور اب امریکا یوکرائن کو ایشو بنا کر دوبارہ روس پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن امریکا اب اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرائن کے مابین مذاکرات شروع ہونا اچھی بات ہے اور امید ہے کہ یہ مذاکرات معانی خیز ثابت ہوں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal