NPG Media

آئ سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کر دی

دبئ:(این پی جی میڈٰیا) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کی نئ رینکنگ جاری کر دی۔ بابر اعظم اور محمد رضوان کی ترقی۔

تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کی نئ رینکگ جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک درجے ترقی کے بعد دوسری پوزیشن حاصل کر لی جبکہ محمد رضوان نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ بولرز کی فہرست میں شاداب خان نے نویں پوزیشن حاصل کر لی۔

 ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے مارنوس لابوشین  عمدہ بیٹنگ کی وجہ سے انگلیںڈ کے کپتان سے پہلی پوزیشن چھین لی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal