NPG Media

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا

ڈھاکہ: ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق میچ میں پاکستان اور بھارتی کھلاڑیوں نے جیت کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا مگر بھارت 3 کے مقابلے میں 4 گول سے میچ جیتنے میں کامیاب ہو گیا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin