NPG Media

چینی وزیر خارجہ کی امریکہ کو دھمکی

بیجنگ:(این پی جی میڈیا) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکہ کو دھمکی لگا دی۔
تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکہ کو دھمکی لگاتے ہوئے کہا کہ چین امریکہ سے جنگ کے لیے تیار ہے اور ہم امریکہ سے ڈرتے نہیں ہیں لیکن اگر امریکہ م
ذاکرات چاہتا ہے تو چین پیچھے نہیں ہٹے گا۔
چینی وزیر خارجہ نے امریکہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ تعلقات کی بحالی میں رکاوٹ کا ذمہ دار امریکا ہے اور اسی کی وجہ سے اسٹریٹیجک غلط فہمیاں مسائل پیدا کر رہی ہیں۔
واضح رہے کہ حال میں ہی امریکی اور چینی صدر نے ورچوئل میٹنگ کی تھی جو کے بے نتیجہ رہی تھی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal