NPG Media

بھارتی آف سپنر راوی ایشیون نے پاکستانیوں کے دل باغ باغ کر دیے

نئ دہلی:(این پی جی میڈیا) بھارتی کرکٹر راوی چندرن ایشیون نے پاکستانی کرکٹرز کی تعریف کر کے پاکستانی عوام کے دل باغ باغ کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت زیادہ مقبول ہو رہی ہے جس میں ان سے ان کے پاکستان ٹیم میں پسندیدہ کھلاڑی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ پاکستان ٹیم میں ان کے پسندیدہ کھلاڑی بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin