NPG Media

اومنی کرؤن وائرس سے متاثرہ شخص قرنطینہ کے دوران فرار

کراچی:(این پی جی میڈیا) کراچی کے نجی ہوٹل میں اومنی کرون سے متاثرہ شخص فرار ہونے کے بعد دوبارہ پکڑ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے ایک مقامی ہوٹل سے قرنطینہ کے دوران فرار ہونے والے شخص کو حراست میں لے کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ نجی ہوٹل سے قرنطینہ کے دوران فرار ہونے والے افراد کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin