NPG Media

بھارت نے پاکستان کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر لی

ڈھاکہ:(این پی جی میڈیا) ایشین ہاکی چمپیئنز ٹرافی کے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 1 کے مقابلے میں شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول تیسرے کوارٹر میں جنید منظر نے کیا جبکہ بھارت کی جانب سے آکاش دیر سنگھ اور  ہرمن دیپ سنگھ نے گول کیے۔

پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 7 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور پاکستان 1 پوئنٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin