NPG Media

رنز مشین سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے محمد رضوان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

لاہور:(این پی جی میڈیا) سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کیلنڈر ائیر میں سب سے زیادہ رنز بنانے پر وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی تعریف کر دی۔

محمد یوسف نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ ٹی 20 کرکٹ میں ایک سال میں 2 ہزار رنز کوئی مذاق نہیں ہے، شاباش رضوان۔۔۔

خیال رہے کہ محمد رضوان ایک سال میں ٹی 20 کرکٹ میں 2 ہزار رنز بنانے اور سال میں ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ 46 چھکے لگانے کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف نیشنل اسٹدیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں حاصل کیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin