NPG Media

پاکستان کو سفارتی سطح پر بڑی کامیابی، اقوام متحدہ نے پاکستان کی قرداد منظور کر لی

نیویارک:(این پی جی میڈیا) پاکستان نے سفارتی سطح پربڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں ایک انتہائ اہم قرداد منظور کروا لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان نے "عوام کے حق خود ارادیت کا عالمی احساس” کے عنوان سے قرداد منطور کروا لی ہے۔ اس قرداد کے حق میں 72 ممالک نے ووٹ دیے۔ قرار داد واضح طور پر غیر ملکی قبضے کے تحت تمام لوگوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتی ہے، اس زمرے میں بھارت اور اسرائیل کے زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کے لوگ بھی شامل ہیں۔

وزارت خارجہ کے مطابق یہ قرارداد مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے لیے امید کی ایک کرن ہے، قرارد کے مطابق لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور قراردادوں کے مطابق کیا جائے گا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin