NPG Media

افغان طالبان نےاثاثے منجمند ہونے کے باوجود بجٹ تیار کر لیا

Taliban co-founder Mullah Abdul Ghani Baradar (R, bottom) speaks during the opening session of the peace talks between the Afghan government and the Taliban in the Qatari capital Doha on September 12, 2020. (Photo by KARIM JAAFAR / AFP) (Photo by KARIM JAAFAR/AFP via Getty Images)

کابل:(این پی جی میڈیا) افغان طالبان نے بغیر کسی غیر ملکی امداد اور اثاثے منجمند ہونے کے باوجود بجٹ تیار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق افغان طالبان نے مجمند اثاثے بحال نہ ہونے کے باوجود اور کسی دوسرے ملک سے امداد لیے بغیر بجٹ تیار کر کے حیران کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت خزانہ نے ملک کے پہلے سالانہ بجٹ کا مسودہ تیار کر لیا۔ اس بجٹ کے لیے طالبان حکومت کو فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث کافی مشکلات کا سامنا تھا۔ افغان وزارت خزانہ کے ترجمان نے مجوزہ بجٹ کا حجم بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ سال 2022 کے دسمبر تک کے لیے اس بجٹ کی تفصیلات جاری کرنے سے قبل کابینہ کی منظوری لینا ضروری ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal