NPG Media

امریکا نے دہشتگردی کے خلاف موثر اقدامات کرنے پر پاکستان کی تعریف کر دی

واشنگٹن:(این پی جی میڈیا) امریکا نے دہشتگردی کے خلاف موثر اقدمات کرنے پر پاکستان کی تعریف کر دی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے دہشتگردی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان اور ملکی اداروں کی تعریف کی گئ ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان کو 2020 میں 2019 سے زیادہ دہشتگردی کا سامنا کرنا پڑا لیکن پاکستانی اداروں نے ان دہشتگرد گروپوں کے خلاف موثر اقدامات کیے ہیں اور افغانستان میں پاکستان کی امن کی کوششوں کو بھی سراہا گیا ہے۔

رپورٹ میں مزید اس بات کو تسلیم کیا گیا ہے کہ پاکستان نے ٹیررفنانسگ روکنے کے لیے اقدامات کیے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal