NPG Media

ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کا میچ کب ہو گا؟

دبئ:(این پی جی میڈیا) آئ سی سی نے ویمنز ورلڈکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا، شائقین کو پاکستان بھارت میچ کا انتظار۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ورلڈکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔

ورلڈکپ کا افتتاحی میچ میزبان نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 4 مارچ کا کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان میچ 6 مارچ بروز اتوار کو کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل 30، 31 مارچ کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل میچ 3 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin