NPG Media

پنجاب حکومت 20 دسمبر تک سکول بند کرے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور:(این پی جی میڈیا) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو سکول 20 دسمبر تک بند کرنے کے بارے میں غور کرنے کا کہ دیا۔
تفصیلات کے مطابق سموگ کی روک تھام کے خلاف موثر اقدامات نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کو سکول 20 دسمبر تک بند کرنے پر غور کا کہ دیا ورنہ عدالت خود فیصلہ کرے گی۔
عدالت نے سموگ کے خلاف موثر اقدامات نہ کرنے پر پنجاب حکومت پر اظہار برہمی بھی کیا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin