NPG Media

خاتون نے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر ڈاکٹر شہاز گل سے ڈگری لینے سے انکار کر دیا

لاہور:(این پی جی میڈیا) لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن میں خاتون نے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر ڈاکٹر شہاز گل سے ڈگری لینے سے انکار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن میں ڈاکڑ شہباز گل کا مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا تھا اور انہوں نے طلبا میں ڈگری تقسیم کی مگر جب خاتون پروفیسر کا ںام پکارا گیا تو وہ اسٹیج پر ڈگری لینے نہیں آئ۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin