NPG Media

حجراسود کو بوسہ دینا آسان ہو گیا

مکہ:(این پی جی میڈیا) اب حجر اسود کو گھر بیٹھے دیکھا اور بوسہ دیا جا سکے گا۔
تفصیلات کے مطابق حرمین شریف انتظامیہ نے حجر اسود کو ورچوئل دیکھنے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس ورچوئل انیشیٹیو کے افتتاح کا مقصد وی آر ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل تجربات کی مدد سے حجر اسود کو ورچوئل دیکھنے، اسے بوسہ دینے اورمحسوس کرنے کے لیے حقیقی منظر جیسا ماحول فراہم کرنا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal