NPG Media

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور:(این پی جی میڈیا) پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے پی ایس ایل سیزن 7 ساے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے کامران اکمل سے ملاقات کی اور انہیں راضی کیا جس کے بعد کامران اکمل نے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا اور اب وہ سیزن 7 میں بھی پشاورذلمی کی نمائندگی کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔
خیال رہے کہ کامران اکمل نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں سیلور کیٹگری میں پک ہونے پر احتجاج کرتے ہوئے دستبرداری اختیار کی تھی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal