NPG Media

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے تنقید کرنے والوں کو پیغام دے دیا

لاہور:(این پی جی میڈیا) معروف پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے تنقید کرنے والوں کو انتہائ اہم پیغام دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اشنا شاہ نے معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ادب و آداب اور اپنی اخلاقیات کا خیال رکھنے والا ہر پاکستانی جو اداکاری کے شعبے اور اداکاروں کو کم تر سمجھتا ہے، اور یہ سمجھتا ہے کہ اداکارائیں فحاشی پھیلاتی ہیں وہ ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیں۔
انہوں نے مزید لکھا کہ لوگ وہ تمام ٹی وی چینل دیکھنا چھوڑ دیں جو اسلام کی تبلیغ نہیں کرتے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin