NPG Media

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے 2022 الیکشن کا سال قرار دیا

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پرواگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ 2022 الیکشن کا سال ہو گا۔
خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ اگرموجودہ حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے تو پھر آئینی طریقہ اختیار کریں اور تحریک عدم اعتماد لے کر آئیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کسی اور طریقے سے انہیں نکالا تو پھر یہ سیاسی شہید بن جائیں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin