NPG Media

کامران اکمل نے پی ایس ایل سے دستبرداری کی اصل وجہ بتا دی

لاہور:(این پی جی میڈیا) ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے پی ایس ایل سے دستبرادری کی اصل وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ پیسہ نہیں بلکہ عزت ہے، انہوں نے کہا کہ میں پیسے کی وجہ سے دستبردار نہیں ہوا بلکہ عزت کے ساتھ 2،3 سال کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے موقف پر قائم ہوں اور میں سلور کیٹگری مین پک ہونے پر نہیں کھیلوں گا اور باقی جو بھی سینئر پلئیر اس کیٹگری میں پک ہو کر کھیلے تو وہ اس کا ذاتی فیصلہ ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin