NPG Media

پاکستانی اداکار شان کا وزیر اعظم عمران خان سے بھارتی فلموں کی پاکستان میں ریلیز پر پابندی لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا)معروف پاکستانی اداکار شان نے وزیر اعظم عمران خان سے بھارتی فلموں کی پاکستان میں ریلیز پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔
اداکار شان نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں لکھا کہ بھارت نے پاکستانی فنکاروں، گلوکاروں اور موسیقاروں سمیت پاکستانی مواد پر پابندی لگا رکھی ہے،لہذا باہمی معاملات میں وقار اور مساوات کو مدنظر رکھا جائے۔
خیال رہے کہ ماضی میں اداکار شان نے کئ بار بھارتی پرڈیوسرز کی جانب سے بھارتی فلموں میں اداکاری کی آفر کو ٹھکرایا ہوا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin