NPG Media

پاکستان مسلم لیگ ن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے، فواد چوہدری

فائل فوٹو

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے حالیہ بیانات سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ آپسی رنجش کا شکار ہو چکے ہیں اور آئندہ دنوں میں ہمیں مسلم لیگ ن میں ایک نئ قیادت دیکھنے کو ملے گی جو اچھی بات ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو بھی آصف علی زرداری سے آگے بڑھنا چاہیے۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا مییں اس ماہ ہونے والے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو امیدوار ہی نہیں ملے، اسی طرح ان کو پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بھی امیدوار نہیں ملیں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin