NPG Media

وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کا اجرا کر دیا

فائل فوٹو

لاہور:(این پی جی میڈیا) وزیر اعظم عمران خان نے کے پی کے کے بعد پنجاب میں بھی ہیلتھ کارڈ کا اجرا کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ہیلتھ کارڈ کی اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کرونا میں ہماری پالیسی کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امیر کہتے تھے کے لاک ڈاؤن لگا دو، اگر میں مکمل لاک ڈاؤن لگا دیتا تو غریب دہاڑی دار مزدور اور ٹیکسی رکشہ چلانے والے کیا کرتے۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ جن لوگوں کی آمدن 50 ہزار سے کم ہے ان کے لیے جلد ہی حکومت پاکستان احساس راشن کارڈ جاری کرے گی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin