NPG Media

قائد خزب اختلاف شہاز شریف نے حکومت پر تنقید کے تیر برسا دیے

لاہور:(این پی جی میڈیا) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد خزب اختلاف شہاز شریف نے عمران خان حکومت پر تنقید کے تیر برسا دیے۔
شہاز شریف نے صنعتوں کو گیس کی بندش اور ملک میں بڑھتی ہوئ مہنگائ کی وجہ سے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا یہ تھی وہ تبدیلی جس کے خواب حکومت کو دیکھائے گئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت عوام سے انتقام لے رہی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin