NPG Media

پی ایس ایل ڈرافٹ: کامران اکمل پی ایس ایل کے ساتوے ایڈیشن سے دستبردار

لاہور:(این پی جی میڈیا) پی ایس ایل کے ساتوے ایڈیشن کے لیے لاہور میں ہوئے ڈرافٹ میں پشاور ذلمی نے کامران اکمل کو سیلور کیٹگری میں سیلکٹ کیا جس پر احتجاج کرتے ہوئے کامران اکمل پی ایس ایل کے ساتوے ایڈیشن سے دستبردار ہو گئے۔ خیال رہے کہ کامران اکمل پی ایس ایل میں 3 سنچریاں بنا چکے ہیں۔ پشاور ذلمی کو پی ایس ایل ٹائٹل جتوانے میں بھی کامران اکمل اہم کردار ادا کر چکے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin