NPG Media

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی:(این پی جی میڈیا) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کراچی کے نیشنل اسٹڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin