NPG Media

کرونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومنی کرون نے پاکستان میں ڈیرے ڈال دیے

فائل فوٹو

کراچی:(این پی جی میڈیا) کرونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومنی کرون نے پاکستان میں بھی ڈیرے ڈال دیے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کی ایک خاتون میں این ائی ایچ نے اومنی کرون کے وائرس کی تصدیق کر دی۔ ین آئی ایچ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے سنگین اثرات سے بچاو کیلئے ویکسی نیشن لازمی ہے جبکہ این سی او سی کی ہدایت پر عوام ویکسینشن کروائیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin