NPG Media

امیر طبقے کی کرپشن کے باعث ہم اب تک ترقی پذیر ملکوں میں ہیں، عمران خان

لاہور:(این پی جی میڈیا) لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں امیر طبقے کی کرپشن کے باعث ہمارا شمار ترقی پذیر ممالک میں ہوتا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ کرپشن کی وجہ سے قانون پر عملدرآمد نہیں ہو پاتا۔ ان کا کہنا تھا کہ غلطیاں حکمرانوں نے کی لیکن بدنامی پاکستان کی ہوئ۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin