NPG Media

لاہورکا لارڈ میئر کون ہوگا؟

Photo Credit: Dunya News

لاہور:(این پی جی میڈیا) وزیر اعظم عمران خان نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، اہم اجلاس میں اطلاعات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ دیگر اعلی تنظیمی عہدداروں نے شرکت کی۔
وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس میں حماد اظہر کو بھی مدعو کیا جس کی وجہ سے چہ مگوئیاں ہونے شروع ہو گئ ہیں کہ شاید حماد اظہر کو لاہور کا لارڈ میئر بنا دیا جائے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin