NPG Media

شاہین شاہ آفریدی ایک دن دنیا کا سب سے عظیم باؤلر بنے گا، ڈینی موریسن

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور مشہور کمنٹیٹر ڈینی موریسن نے پاکستانی باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں بڑی پیشن گوئ کر دی۔
ڈینی موریسن نے سوشل میڈیا سائٹ پر پاکستان کی جانب سے ایک سال میں ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی باؤلرز کی لسٹ شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے یقین ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ایک دن دنیا کے سب سے عظیم باؤلر بنیں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin